Rafta Rafta
رفتہ-رفتہ صنم
تم سے ملی نظر
تو ہوا ہے اثر
خواب سا یہ جہاں
فرش دھواں-دھواں
جنّتوں کا شہر
ہم تیرے ہو گئے
یا خدا، عشق میں
گمشدہ دل جگر
رفتہ-رفتہ صنم
تم سے ملی نظر
تو ہوا ہے اثر
رفتہ-رفتہ صنم
تم سے ملی نظر
تو ہوا ہے اثر
تُو ہی تُو ہر سوہ، تُو ہی تُو
تُو ہی خواب ہے، تُو ہی میرے روبرو
تُو ہی تُو ہر سوہ، تُو ہی تُو
تُو ہی خواب ہے، تُو ہی میرے روبرو
قدماں 'چ تیرے اسیں تلیاں وچھائیے، نیں
نیݨاں توں چرائیے، تکّ کے نہ مر جائیے، نیں
نیݨاں توں چرائیے، تکّ کے نہ مر جائیے
اُس نے نگاہ سے کیا سلام ہے
اُس نے نگاہ سے کیا سلام ہے
دل میں ہے درد سا، پھر بھی آرام ہے
تنگ آیا یہ سماء
ہوش ہے لاپتہ
تیرا دیدار کر
رفتہ-رفتہ صنم
تم سے ملی نظر
تو ہوا ہے اثر
خواب سا یہ جہاں
فرش دھواں-دھواں
جنّتوں کا شہر
رفتہ-رفتہ صنم
تم سے ملی نظر
تو ہوا ہے اثر
خواب سا یہ جہاں
فرش دھواں-دھواں
جنّتوں کا شہر