Main Sadqay Ya Rasool Allah

AHSAN PERVAIZ MEHDI

میں صدقے یارسول اللہﷺ

کوئی سمجھے نہیں ممکن
کسی کو کیسے سمجھاوں
کوئی سمجھے نہیں ممکن
کسی کو کیسے سمجھاوں
جو میرے دل کی حالت ہے فقط آقا کو بتلاوں۔
کسی کے بھی گماں میں ہو
نہیں ممکن ، نہیں ممکن
کسی کو بھی جہاں میں ہو
نہیں ممکن ، نہیں ممکن
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ

ہوئے ہیں لفظ بھی ساکن ، نمی آنکھوں میں ٹہری ہے
محبت آپکی زم زم کے کنویں سے بھی گہری ہے
سعی کرتی ہیں یہ آنکھیں ، تیری گلیوں،تیرے در کی
کبھی نعلین کو چومیں ، کبھی مسجد کے ممبر کی۔
کسی کے بھی گماں میں ہو
نہیں ممکن نہیں ممکن
کسی کو بھی جہاں میں ہو
نہیں ممکن ، نہیں ممکن
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ
یا حَبِیبَ اللہ
یا رسول اللہﷺ
یا حَبِیبَ اللہ

کسی کے بھی گماں میں ہو،نہیں ممکن نہیں
کسی کو بھی جہاں میں ہو نہیں ممکن نہیں ممکن
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ۔
میں صدقے یا رسول اللہﷺ ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ

Curiosidades sobre a música Main Sadqay Ya Rasool Allah de Atif Aslam

De quem é a composição da música “Main Sadqay Ya Rasool Allah” de Atif Aslam?
A música “Main Sadqay Ya Rasool Allah” de Atif Aslam foi composta por AHSAN PERVAIZ MEHDI.

Músicas mais populares de Atif Aslam

Outros artistas de Folk