Hona hai
یہاں بھی دھوکہ, وہاں بھی دھوکہ
!جہاں بھی دھوکہ ہے, دھوکہ ہے
ابہ ایسا ہونا, جو پایا کھونا
!یہی ٹوہ رونا ہے, رونا ہے
ہیں یہاں سب جھوٹے, آ سن
گھر گئے ہیں لوٹے, آ دیکھ
دل یہاں ٹوٹے
جو پایا ہے وہ کھونا ہے پھر بھی ایک ہونا ہے
جو پایا ہے وہ کھونا ہے پھر بھی ایک ہونا ہے
جو پایا ہے وہ کھونا ہے پھر بھی ایک ہونا ہے
پھر بھی ایک ہونا ہے
!ہونا ہے
!ہونا ہے
!ہونا ہے
تمہیں بھی مارنا, ہمیں بھی مارنا
!سب ہی کو مارنا ہے, مارنا ہے
بشر سے ڈرنا, خدا سے ڈرنا
!یہی تے کرنا ہے, کرنا ہے

!ہونا ہے, ایک
!ہونا ہے, ایک
!ہونا ہے, ایک
!ہونا ہے, ایک
!ہونا ہے, ایک
!ہونا ہے, ایک
!ہونا ہے, ایک
!ہونا ہے